السلام علیکم!
انسٹوبر کے تمام صارفین کے لیے ایک اور حیرت انگیز خبر ہے! اب آپ انسٹوبر پر نہ صرف جڑیں گے بلکہ کما بھی سکیں گے!
جی ہاں، انسٹوبر پاکستان کا واحد سوشل میڈیا پلیٹ فارم ہے جو آپ کو پوسٹ کرنے، لائک کرنے، اور کمنٹس کرنے پر پیسے کمانے کا موقع دیتا ہے۔ ہم نے ایک پوائنٹ سسٹم متعارف کرایا ہے، جس کے ذریعے آپ کو ہر سرگرمی پر پوائنٹس ملیں گے۔ ان پوائنٹس کو آپ ریڈیم کر کے پیسے میں تبدیل کر سکتے ہیں اور اپنے مقامی بینک اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کروا سکتے ہیں۔
یہ فیچر دنیا کے کسی اور سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر نہیں! انسٹوبر آپ کو نہ صرف اپنی آواز بلند کرنے کا موقع دیتا ہے بلکہ آپ کی محنت کا صلہ بھی دیتا ہے۔
تو دیر کس بات کی؟ انسٹوبر پر پوسٹ کریں، لائکس اور کمنٹس کریں، اور کمائیں!
آئیے مل کر اس پلیٹ فارم کو کامیاب بنائیں